Loading Events

« All Events

  • This event has passed.

محفلِ سماع – قوالی نائٹ

September 7, 2025 @ 7:00 pm - 9:00 pm

نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن کے زیر اہتمام، ربیع الاول کے بابرکت مہینے کی مناسبت سے ایک روح پرور محفلِ سماع – قوالی نائٹ کا انعقاد کر رہا ہے✨ اس خصوصی محفل میں:  اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA)
🎵 معروف صوفی قوال گروپ BJS
🎵 شہرت یافتہ قوال ندیم سلامت اور مسعود سلامت
اپنی دلنشین اور روحانی پیشکش کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ اور روحانیت کی روشنی سے منور کریں گے۔

📅 تاریخ: اتوار، 7 ستمبر 2025
🕖 وقت: شام 7 بجے
📍 مقام: PNCA آڈیٹوریم، اسلام آباد

Details

  • Date: September 7, 2025
  • Time:
    7:00 pm - 9:00 pm
  • Event Categories: ,

Venue