Loading Events

« All Events

  • This event has passed.

Book Launch “دیے کی لو بچانا ہے”

November 8, 2025 @ 6:00 pm - 8:00 pm
تقریبِ رونمائی
دیے کی لو بچانا ہے
آئیے مل بیٹھ کر ایک غیر روایتی/غیر رسمی ادبی محفل سجاتے ہیں۔ سفیراللہ خان کی شاعری کی کتاب ’دیے کی لو بچانا ہے‘ پر بات کرتے ہیں۔ ان سے بھی ان کا کلام سنیں گے اور آپ بھی ان کی کتاب سے اپنی پسند کی نظم/غزل پڑھ کر سنا سکتے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ تھیٹر والے کی پہلی پبلیکیشن بھی ہے۔ اس کتاب کے ساتھ ہی تھیٹر والے کے ایک نئے باب کا آغاذ بھی ہو تا ہے۔
تاریخ : 8 نومبر، بروز ہفتہ
وقت: 6 بجے شام
مقام: تھیٹر والے ڈین، ایف 7 مرکز، اسلام آباد
آنے کی پیشگی اطلاع اس نمبر پر ضرور دیں:
03035667670
Date(s):
Saturday November 08, 2025
Timing:
06:00 PM – Onward
Location:
TW Den, Suite 2, First Floor, Chaudhary Plaza, F 7 Markaz,, Islamabad
DM for Reservation:
03035667670

Details

  • Date: November 8, 2025
  • Time:
    6:00 pm - 8:00 pm
  • Event Categories: ,