تعمیرِ نو — ایک خصوصی تھیٹر ڈرامہ
August 13 @ 7:00 pm - 8:00 pm

تعمیرِ نو — ایک خصوصی تھیٹر ڈرامہ![]()
پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA)* کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کی خصوصی پیشکش کے سلسلے میں “تعمیرِ نو” کے عنوان سے ایک خصوصی تھیٹر ڈرامہ پیش کیا جا رہا ہے۔
یہ ڈرامہ پاکستان کی تعمیر، قومی جذبے، امید اور وطن سے محبت کی خوبصورت داستان کو اجاگر کرتا ہے۔
13 اگست 2026
شام 7:00 بجے
تحریر و ہدایات: محمد اسلم مغل
آئیے آزادی کے جذبے اور تعمیرِ وطن کی کہانی کو تھیٹر کے ذریعے محسوس کریں۔
تمام اہلِ وطن کو شرکت کی دعوت ہے۔
Date(s):
Thursday, August 13, 2026
Timing:
07:00 PM – Onward
Location:
Pakistan National Council of Arts, F-5/1, Islamabad
Ticket / Entry / Fee:
Free
Contact for Details:
051 920 5389


